315

عبیدالدنیا و عبداللہ

یہ کتنا مشکل کام ہے کہ ایک بندہ اپنے آپ کو ہر دوسرے تیسرے بندے کے لیے ڈھالتا اورسنوارتا پھرے پھر کوئی تو اسے داد دے اور کوئی پریشان کرے اور یہ کتنا آسان کام ہے کہ ایک بندہ اپنے آپ کو بس اللہ کے لے ڈھال لے جس سے وہ روز بروز کے دکھاوے و ریاکاری سے نجات پا لے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com