299 |
رسالتِ محمد |
محمد کی رسالت حق کا ایک آشکار آئینہ ہے کہ جو ہدایت کا اک بہتا ہوا سفینہ ہے ان کی ہستی کتنی مقدس ہے کہ جن کا اسوہ ہر مومن کے لیے زینہ ہے انہی کے صبر و استقلال کا پھل ہے اسلام جو عالمی افق پر چمکتا ہوا نگینہ ہے میری نگاہ میں جو پاک بینی ہے وہ بس سرمہ خاکِ کربلا و نجف ہے یا مدینہ ہے