298 |
کلامِ پیام |
میں نے تو اپنا کلام گمنام کیا پھر کوئی تو ہے جس نے اسے زبان زد عام کیا تو اپنے ارادوں میں ہے خودمختار گناہ میں تو نے ابلیس کا حکم انجام کیا اک فقیرِ رہ گزر پہ ہے یہ عطا کہ اس کے فقر کو خدا نے صاحبِ الہام کیا جنت کا مقام تیرے لیے بھی ہے اگر تو نے خود پر لاگو دین اسلام کیا