300

نگاہِ آگاہ

میں اپنی منزل سے ایک پل بھی غافل نہیں میری طلب میں حق تو ہے باطل نہیں اگرچہ میرے پاس عقل ہے مگر یہ عقل کُل بھی ہو تو میرا ساحل نہیں عشق کے آداب میں خرمن کا اگانا تو ہوا لازم پھر اس پہ بجلی کا گرانا ہے حاصل نہیں جو اپنے آپ سے بیگانہ ہوا وہ عاقل تو ہے مگر کامل نہیں




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com