285 |
علامہ اقبال |
پاکستانی قوم کتنی مظلوم ہے کہ اپنے رہبر کے کلام سے محروم ہے مراکزِ تعلیم میں کلامِ اقبال تو نہیں ہے مگر ہدفِ معاش و روزگار کا ہر ایک علوم ہے خودی کی دولت سے بے خبر یہ قوم سیاستدان کے لیے عوام کا ایک ہجوم ہے وہ اپنے آپ میں بہت گراں قدر ہے جسے اقبال کا علمِ خودی معلوم ہے