286 |
اقبال کا کمال |
اقبال کا کمال یار کے وصل میں ہے یہی وہ قوت ہے جو خودی کی اصل میں ہے خوبیِ قسمت سے یہ منزل مل جائے تو خودی کی قوت ماورائے عقل میں ہے تیرے پاس علم اسکے سوا اور کیا ہے کہ تلاشِ روزگار ہے یا فرنگ کی نقل میں ہے خودی کو اپنی روح میں ڈھونڈ کہ یہ گوہرِ نایاب روح کی شکل میں ہے