284 |
جمیعتِ آدم |
جمیعتِ اقوام ہے افرنگ کا حربہ اسلام کا مقصود ہے جمیعتِ آدم اقوام و ملل میں ہے تفریق کا عنصر خوشنودیِ ابلیس کا ساماں ہر دم کس درجہ ہے تقسیم میں بکھری ہوئی دنیا افرنگ کی نادانی پہ ہر فکر ہے نادم سرمائے کے انبار سے ہے لپٹا ہوا مغرب مشرق میں ہے ہر لحظہ نئی جنگ و تصادم