283

صبرِ ایوب

سفینہ مغرب ڈوب رہا ہے وہ سفینہ جو ابلیس کا محبوب رہا ہے اس دور میں شیطان نے جو چاہا لاگو کیا پھر کفر کا ہر مشغلہ مرعوب رہا ہے مسلم نے بھی طرزِ اسلاف کو چھوڑا اور ہر وہ عمل کیا جو اسلام میں معیوب رہا ہے میرا سفر عشق بہت کٹھن تھا جس کا ہر لمحہ میرے لیے صبرِ ایوب رہا ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com