282 |
حکمت |
حکمت بھی اللہ کی عطا ہے کہ حکمت کے بغیر اعمال کا ڈھیر خطا ہے میرے کلام سے کچھ حجت تو تمام ہوئی پھر دیکھ خدا سے تیری کہاں تک وفا ہے تیری نگاہ میں یا تو ابد کا خسارا ہے یا پھر بہشت میں خلد کی بقا ہے موت کے بعد پھر مرنا نہیں ہے کہ اہلِ دوزخ کی بھی یہ سنگین سزا ہے