279 |
جہل کُل |
اے اہل مغرب تمہارا دین نہ حکمرانی میں ہے اور نہ جہانبانی میں ہے بلکہ تمہاری تہذیب شرم سے ڈوبی ہوئی پانی میں ہے تمہیں عیسیٰ روح اللہ سے کیا نسبت کہ تمہارا طرزِ زندگی تو کفر کی طغیانی میں ہے تم دنیاپرستی میں تو بڑے ماہر ہو مگر آخرت بارے تمہاری سوچ پر ہر کوئی حیرانی میں ہے