280 |
مقصدِ حیات |
انسان کا مقصدِ خلقت عبادتِ پروردگار ہے کہ اسی مقصد سے انسان بارگاہِ حق میں سعادت کا سزاوار ہے محض نماز روزہ و حج ہی عبادت نہیں ہے بلکہ اگر جینا مرنا خدا کے لیے ہو تو یہ عبادت کا بہترین شعار ہے دنیا کے ہر کام کو قربِ حق کے لیے انجام دو تو تمہارا ہر لمحہ عبادت میں شمار ہے