263 |
یَشۡرَحۡ صَدۡرَہٗ لِلۡاِسۡلَامِ |
اقبال کو محض فلسفی کہنا بھی ایک جہالت و نادانی ہے کہ اس مردِ خدا کے کلام میں شرح صدر کی عریانی ہے خودی کیا ہے اسی شرح صدر کی ترجمانی ہے جو عشق و مستی اور سوز و سرور کی طغیانی ہے ایک کِرم کتابی خودی کو کیا سمجھے کہ جس کا علم صرف کتاب کی ورق گردانی ہے