264

جید استاد سید جواد

معلم ہو کر خود کو طالبعلم کہنے میں بھی اک انکساری ہے کہ آپ کی قیادت میں شعور کی اک لہر اور بیداری ہے جس گلشن کی کلیوں نے چٹک کر پھول بننا ہے بہت محنت سے آپ نے کی اس چمن کی آبیاری ہے یہ سب معجز نما نہ ہے تو اور کیا ہے کہ آج بھی رنگین شہیدِ کربلا کی جان نثاری ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com