262

مقاومتِ حماس

اس معرکہ کارزار سے یہ بات عیاں ہے کہ حمیّت سے بھرپور فلسطینی مسلماں ہے ایک طرف مجاہدین برسرپیکار ہیں تو مدمقابل میں درندہ صفت انساں ہے جذبہ جہاد سے ہیں سرشار اہل ایمان اگرچہ غزہ کی پٹی مثل زنداں ہے مجاہدین جامِ شہادت پی رہے ہیں جبکہ یہودیوں کے لیے ہلاکت کا ساماں ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com