261 |
شہادتِ و مقاومت |
غزہ میں ظلم کی ایک داستان رقم ہے کہ جسے دیکھ کر آنکھ پُر نم ہے گولہ و بارود کی بارش کا وہ حجم ہے کہ جس سے گھر گھر کی معصوم جان ختم ہے یہ قربانیاں رائیگاں نہ ہونگی کہ ظلم کے مکافات میں بھی ظلم و ستم ہے یہ بات بہرحال باعثِ اطمینان ہے کہ جامِ شہادت میں مومن کے لیے لطف و کرم ہے