24

ضد

اہل بیت کی ضد کو بہت پروان چڑھایا گیا ہے کہ ضدِ اہل بیت میں امامت کو بھی جھٹلایا گیا ہے آج بھی اہل بیت کی ضد میں بہت کچھ ہو رہا ہے کہ ضدِ اہل بیت کو لوگوں کے دلوں میں رچایا گیا ہے اہل بیت کی ضد میں اپنا ہی نقصان کیا گیا ہے کہ اس ضد میں لوگوں کو بغضِ اہل بیت کا درس پڑھایا گیا ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com