25 |
امامت |
جنہیں آپ نے اولادِ ابراہیم کے سوا امام بنا رکھا ہے تو آپ نے ان کے ساتھ محشور ہونا پر خطا رکھا ہے آپ امامت کے سرے سے دعویدار ہی نہیں ہیں پھر آپ نے لوگوں کو کس دین پر لگا رکھا ہے اگر آپ کی امامت محمد مصطفیٰ پر ختم ہوتی ہے تو اللہ نے اولادِ ابراہیم اور امامت کو قیامت تک بتا رکھا ہے