23

منظر

پیشوا اپنے پیروکاروں سے بیزار ہو جائیں گےکہ ان پیروکاروں سے وہ اپنی جان چھڑائیں گے یہ اللہ کا قرآن میں بتایا ہوا ایک منظر ہے کہ پیروکار بھی اپنے پیشواؤں سے بیزاری پر اتر آئیں گے آپ کے اصولِ دین میں امامت ہی نہیں ہے پھر روزِ محشر آپ اپنے آپ کو کون سے پیشواؤں کے ساتھ پائیں گے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com