235

عقیدت

اقبال سے میری عقیدت آپ کے لیے عجب ہے تو اس کی بنیاد میں بھی ایک سبب ہے جو عشقِ الہٰی اقبال کو عطا ہوا وہی عشق میری حیات کا کسب ہے ہواو ہوس کو ہدف بنائے ہوئے مغرب کو خود امن و سکون کی تلاش و طلب ہے راہِ عشق اگرچہ کٹھن و پر پیچ ہے مگر جان پر اس کا اثر بہت پر کیف اور غضب ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com