234 |
کمالِ فقر |
دارا و سکندر سے وہ مردِ فقیر اولیٰ ہو جس کی فقیری میں بوئے اسد اللّٰہی (اقبال) کمالِ فقر حاضر و موجود سے بے نیازی کہ غائب پہ ایمان ہے دینِ رسول حجازی یہ دور صنم کدہ ہوا و ہوس کہ اطاعت خدا میں اطمینان قلب و جاں گدازی اسوہ کامل حیات مولا علی کہ وقتِ آخر نہ کوئی دولت کا ڈھیر نہ اراضی