233 |
ارباب |
جو لوگ دین میں بتائے ہوئے حلال و حرام کی تمیز مٹائیں تو ایسے عالم و راہب اللہ کے سوا رب بن جائیں کل تو اہلِ کتاب کے ارباب عالم و راہب تھے مگر آج کے جمہوری سیاستدان اسی طرز پر ملک و ملت چلائیں حلال و حرام کے احکام پر آج کے جمہوری پیشوا اپنے بنائے ہوئے اصول و قواعد اپنائیں