232

وَ عَلَی اللّٰہِ فَلۡیَتَوَکَّلِ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ

آسمان دنیا کی جو وسعت و پہنائی ہے تو اللہ کا یہ عظیم نشان کبریائی ہے اسی خدائے ذوالجلال کی مجھ پر خاص نظر ہے کہ جس کے ہاتھ میں کل کائنات کی بادشاہی ہے زمین و آسماں میں اللہ سے کچھ مخفی نہیں کیا اللہ کے سوا کسی اور میں یہ بڑائی ہے؟




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com