236 |
ہدفِ حیات |
ہر نبی کی بعثت کا اولین مقصد بندگان خدا کی راہ راست پر ہدایت ہے پھر اسی مقصد کے لیے قرآنِ کریم مومنوں پر اللہ کی عنایت ہے محض دنیاوی ترقی کو مقصد بنا لینا شیاطین کی گھڑی ہوئی حکایت ہے اگر دنیاوی حیات کا ہدف صرف مادی ترقی ہے تو پھر کیا ہر پیغمبرِ خدا سے تجھے شکوہ و شکایت ہے؟