224 |
تدبّر |
جن یہود پہ اللہ نے لعنت کی ہے جاہل انھیں مومن ربانی سمجھیں پھر ان کے ایماں پہ حجت ایک آیت قرآنی سمجھیں پہلے انبیاء کو جھٹلانے پہ وہ کافر ٹھہرے اور ختم الرسل کو جھٹلانے پر انھیں برادر ایمانی سمجھیں ازل سے ابد تک کے جو اسرار بتائے اس قرآن کی آیات کو لوگ اگلوں کی کہانی سمجھیں