225 |
استقامت |
اتنی قربانیوں کے بعد بھی پختہ ایمان کہ اللہ پہ یقین میں ہے دل کا اطمینان جب آپ کے لیے مصائب پر بھی اجر ہو تو پھر استقامت کا باعث ہر صبر کا امتحان اسلامی ممالک کے عرب شیوخ غزہ کے قتل عام سے رہے انجان جنگ لڑنے کے بھی کوئی اصول طے تھے کہ فلسطین میں ٹوٹ چکے ہیں وہ سب پیمان