223 |
اَلَا لِلّٰہِ الدِّیۡنُ الۡخَالِصُ |
جن کا ہدف صرف دنیاوی حیات کی آرائش ہے تو ان کے لیے بہشت میں کہاں گنجائش ہے شیطان تو برے اعمال آراستہ کر کے دکھاتا ہے کہ اللہ کی بندگی کے لیے انسان کی پیدائش ہے دین میں اخلاص صرف اللہ کے لیے ہے کہ دنیاپرستی تو محض کبر و ناز کی نمود و نمائش ہے