222 |
اَنۡتَ عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ شَھِیۡدٌ |
حالتِ روزہ میں روزہ دار کھانے پینے سے رک جاتے ہیں اللہ دیکھ رہا ہے یہ بات وہ دل سے مانتے ہیں جب زندگی میں اللہ کے لیے یہ اخلاص ہو تو آپ اسلام کو سب سے بڑھ کر پہچانتے ہیں فطرت سے معمور دین صرف اسلام ہے کہ روزہ دار اللہ کو اپنے اعمال پر گواہ جانتے ہیں