221

ضبطِ نفس

روزہ دار کے لیے روزہ ضبطِ نفس کی تربیت ہے کہ اس مشق سے پابندیِ احکامِ و شریعت ہے آپ کا خود پر جس قدر اختیار ہے اسی قدر آپکے لیے تقویٰ میں فوقیت ہے بندگی تو بس اللہ کے لیے ہے کہ آپ کے عمل کا دارومدار آپکی نیت ہے مغرب کی شتر بے مہار آزادی شاخِ نازک پہ ایک آشیانے کی حیثیت ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com