220 |
فلاحِ دارین |
ہنوز ہمنفسی در چمن نمی بینم بہار می رسد و من گل نخستینم (علامہ اقبال) ہر گزرتا شب و روز بہار آنے کی علامت ہے کہ بہار کا آغاز نائبِ خدا کی امامت ہے جس دولت کریمہ کو زوال نہیں ہے اس حکومت کا عروج تا قیامت ہے ایک پل کے لیے بھی آپ مایوس نہ ہوں کہ مومنوں کے لیے فلاحِ دارین کی ضمانت ہے