212 |
صداقت |
کثرتِ مال کی ہوس باعثِ ہلاکت کہ ایسی دنیاوی زندگی بھی حماقت تم سب اہلِ حق کے ساتھ ہو جاؤ کہ اسلام بلا شک و شبہ ایک کھلی صداقت دینِ حق تو اب واضح ہو چکا ہے کہ اس دین میں غور وفکر بھی عبادت اگرچہ عالمِ دین کے لیے عقل کل ہونا بجا لیکن دل میں نورِ حق سے عالم ربانی کی قیادت