213 |
وَ سَیَعۡلَمُ الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡۤا اَیَّ مُنۡقَلَبٍ یَّنۡقَلِبُوۡنَ |
میرے اشعار حقائق کے کھولے گئے تالے ہیں کہ ان میں قرآن کی آیات کے حوالے ہیں ان میں اللہ کا ذکر بھی شامل ہے اور ہر مظلوم کے لیے اندھیروں میں اجالے ہیں عنقریب ظالم جان جائیں گے کہ کس انجام کو وہ سب پلٹنے والے ہیں