211

اَلۡھٰکُمُ التَّکَاثُرُ

عالمی جمہوری نظام کا بس یہی نظریہ زندگانی ہے کہ زیادہ سے زیادہ مال و دولت کمانی ہے کیا یہ اللہ کی زمین ہے یا پھر کوئی دکاں ہے کہ جمہوریت بھی کتنی غریب سلطانی ہے یہ مال و دولت دنیا اور پھر سکوں کی تلاش کہ بدن کی ضروریات کے ساتھ دینِ حق سے تربیتِ روحانی ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com