2 |
مہذب |
اس دور میں ایسی دنیا بھی مہذب کہلاتی ہے جو نیک وبد میں پہچان ہی نہیں کر پاتی ہے مغربی تہذیب کا ایک یہ بھی مہذب ہونے کا پیمانہ ہے کہ عورت بغیر نکاح کے کئی بچوں کی ماں بن جاتی ہے اسلام میں نکاح کے بغیر اولاد کا تصور ہی نہیں ہے کہ مہذب انسان بننا تو صرف اسلامی تعلیم سکھاتی ہے