1 |
خوفِ خدا |
ہابیل و قابیل کے واقعہ میں یہ حقیقت پنہاں ہے کہ ہابیل کے تقویٰ کی بنیاد میں خوفِ یزداں ہے ہابیل کے تقویٰ میں اللہ حاضر و ناظر ہے جبکہ قابیل کا خدا کا تصور وہم و گماں ہے قابیل کا اپنے بھائی کو قتل کرنا عدم خوفِ خدا کی وجہ سے ہے کہ اللہ سے بے خوف ہونا فاسق کی ایک بڑی پہچاں ہے