3

خاتم الانبیاء

انبیاء کی وجہ سے آپ کو خدا کی معرفت عطا ہوئی ہے پھر نبی کو محض بشر کہنا آپ سے بڑی خطا ہوئی ہے محمد کی اطاعت بھی اللہ کی اطاعت ہے کہ آپ کے دین کی رسالتِ محمد پر انتہا ہوئی ہے محمد نے اپنی رسالت کا اجر خود نہیں مانگا کہ حکمِ خدا سے مودتِ اہلِ بیت رسالتِ محمد کی جزا ہوئی ہے



    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com