190

اِنَّ الۡمُنٰفِقِیۡنَ یُخٰدِعُوۡنَ اللّٰہَ وَ ھُوَ خَادِعُھُمۡ

تم مومنوں کو تو دھوکہ دے سکتے ہو مگر اللہ تعالیٰ کو دھوکہ کیسے دو گے جب اللہ تمھارے باطن سے بھی آگاہ ہے تو اس سے کچھ چھپا کر کیا کرو گے قرآن دلوں کے امراض کے لیے شفا ہے کہ اس کی برکت سے تم اطمینان و سکون میں رہو گے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com