189 |
کُوۡنُوۡا رَبّٰنِیّٖنَ |
انبیاء اور آئمہ ھدیٰ لوگوں کو اپنا بندہ نہیں بناتے بلکہ انھیں صرف اللہ کی خالص بندگی سکھاتے ہیں کسی بشر کو اللہ نبوت یا امامت عطا کرے تو ایسے برگزیدہ بندے اللہ کی جانب ہی بلاتے ہیں علم و حکمت کے معیارات کو بلند کر کے نائبِ خدا لوگوں کو اللہ والے بناتے ہیں