191

وبالِ اعمال

جن لوگوں نے اللہ کی آیات اور آخرت کی ملاقات کو جھٹلایا ہے تو ایسے لوگوں نے نیک اعمال کو بھی گنوایا ہے یھود و نصاریٰ کی اصلیت تو کھل چکی ہے کہ انھوں نے باطن میں خونخوار درندہ چھپایا ہے جن اخلاقیات پر یہ اتراتے پھرتے تھے اہلِ غزہ نے اس اخلاقی حقیقت سے پردہ ہٹایا ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com