175

توحیدِ خالص

اے اللہ جس نے تجھے کھو دیا اس نے کیا پایا ہے کہ امام حسین نے دعائے عرفہ میں یہ سکھایا ہے تیری قضا پہ راضی اور تیرے حکم پر سرِ تسلیم خم کہ کربلا میں امام حسین نے یہی بتایا ہے توحیدِ خالص محمد و اہلِ بیت محمد سے سیکھو کہ جنھوں نے جینا مرنا اللہ رب العالمین کے لیے اپنایا ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com