176

کُوۡنُوۡا مَعَ الصّٰدِقِیۡنَ

محمد اور اہلِ بیت محمد وہ صادقین ہیں کہ جو اپنی صفات میں طیب و طاہرین ہیں اللہ نے سچوں کے ساتھ ہونے کا حکم دیا ہے کہ وہ صادقین درحقیقت محمد و اہلِ بیت مباہلہ کے فاتحین ہیں قرآن نے جن مومنوں کی صفات بیان کی ہیں امام علی ان سب مومنوں کے امیر المومنین ہیں




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com