174 |
امامت |
کچھ حقائق جو مجھ پر آشکار ہوئے ہیں شاید آپ میں سے کوئی آگاہ نہیں ہے کہ عقلِ محض کی امامت تو منصوص من اللہ نہیں ہے اللہ کی طرف سے میری طے شدہ منزل ہے اگر کوئی مایوس ہے تو میرے ہمراہ نہیں ہے میری منزل کا نشان میرے پاس ہے کہ آپ کے تصور میں ابھی نورِ مطلق کی عطا نہیں ہے