173 |
نقشِ قدم |
شیطان سے لڑنا باعثِ کمال ہے کہ اس کی قربت میں آدم کا زوال ہے شیطان کی پہچان برائی و بے حیائی کا حکم ہے کہ اسکی شکست میں روح کا جمال ہے بیت اللہ میں حج کرنے کی سعادت اللہ کی راہ میں ہجرت کا احوال ہے تیری راہ میں اسی پل میں حاضر ہو جاؤں کہ یا رب تجھ سے تیرے وصل کا سوال ہے