172 |
چراغِ آرزو |
ضمیرِ لالہ میں روشن چراغ آرزو کر دے چمن کے ذرے ذرے کو شہید جستجو کر دے (علامہ اقبال) یہی میری منزل یہی میری جستجو ہے کہ تیرے وصال میں میری آبرو ہے میرے دل سے عشق کا جدا ہونا کہ ضمیر کو پھر اسی عشق کی آرزو ہے میری صحبت سے تو بھی کچھ بن جا کہ میرا کلام ایک مردِ خود آگاہ کی گفتگو ہے