171

وَ لَا تَرۡکَنُوۡۤا اِلَی الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا

جن لوگوں کے دین کا معیار یھود و نصاریٰ طے کریں تو ایسے دین و مذہب میں قیام کیا ہو گا قرآن کا پیروکار اگر بنیاد پرست ہے تو پھر قرآن کے بغیر دینِ اسلام کیا ہو گا جن مسلم اقوام کے سرپرست یھود نصاریٰ ہیں تو ایسے منافقین کا امام کیا ہو گا




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com