160 |
امیدوار |
اللہ کو شاید ابھی کچھ اور طے کرنا ہے کہ بہار سے پہلے خزاں کے پتوں نے بکھرنا ہے نشانِ منزل رب العالمین کے نور کا اتمام ہے کہ اس کے طے ہونے پر میرا میداں میں اترنا ہے باغباں نے تو بہت سے تند و تیز طوفاں دیکھ لیے ہیں کہ اب چمن کے ہر لالہ و گل کو طوفاں کی آزمائش سے گزرنا ہے