159 |
حقانیتِ اسلام |
دلم بہ دوش و نگاہم بہ عبرت امروز شہید جلوہ ی فردا و تازہ آئینم (علامہ اقبال) میں نے تو حقائق کو کھول کھول کر بیاں کیا ہے پھر اگر آپ نے ان حقائق سے منہ موڑا ہے تو اپنا زیاں کیا ہے اقبال کا کلام حقانیتِ اسلام پر ایک روشن دلیل ہے کہ طائرِ لاہوتی نے باغ کے سدا بہار شجر پر آشیاں کیا ہے