161

درسِ کربلا

کربلا میں سید الشھداء کی بہت بڑی آزمائش ہے کہ آج بھی ہر مومن کو حسینی بننے کی خواہش ہے امام حسین کی کربلا میں عظیم قربانی کے بعد کیا اب بھی دینِ حق میں کسی شک و شبہ کی گنجائش ہے کتاب اللہ کی پیروی ہر مومن پر لازم ہے مگر کربلا میں امام حسین کی اطاعت ہی فرقان کی پیمائش ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com