74

کفر و ایمان

کفار پر تو جنت کا کھانا پینا بھی حرام کیا گیا ہے پھر کفار کے لیے جہنم کو دائمی ٹھکانہ قرار دیا گیا ہے دنیاوی حیات تو وہی کامیاب زندگی ہے کہ جس حیات کا دستور دینِ اسلام سے لیا گیا ہے طویل مدت سے ملت کا پیراہن چاک چاک تھا مگر اس کے پیراہن کو اب بے سوزن و تار سیا گیا ہے




    Waseem Abbas
    Lahore, Pakistan
    [email protected]
    facebook.com/waseem1514
    x.com/waseem1572
    www.shafialkafi.com