73 |
خودآگاہی |
پاکیزہ زمین کا سبزہ پاک و پاکیزہ ہوتا ہے کہ انسان کو وہی کچھ ملتا ہے جو وہ اپنی زمین میں بوتا ہے اگر زمین ناقص ہو تو اسکی پیداوار بھی ناقص ہو گی کہ انسان پھر ناقص پیداوار پر کیوں روتا ہے کلامِ خدا میں زمین سے مراد خود انسان ہے کہ خودآگاہی سے بیگانہ انسان خوابِ غفلت میں سوتا ہے