369 |
اَللّٰهُ نُوْرُ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ١ؕ |
پہاڑ پر جمی برف نے پہاڑ سے کہا میری نظر میں چھپی چیز کی کوئی اہمیت نہیں, چونکہ میں ظاہر ہوں تو غائب اس لیے میں ہوں تو نہیں, میں ہی سب کچھ ہوں. پہاڑ یہ سن کر جلال میں آ گیا اور آتش فشاں بن کر پھٹ پڑا, برف پہاڑ کے آتش فشاں کی تپّش سے بھاپ بن کر ہوا ہو گئی